357۔ پاکیزہ خصلت

اِذَا كَانَ فِيْ رَجُلٍ خَلَّةٌ رَائِقَةٌ، فَانْتَظِرُوا اَخَوَاتِهَا۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۴۵) اگر کسی آدمی میں ایک پاکیزہ خصلت ہو تو ویسی ہی دوسری خصلتوں کی بھی توقع رکھو۔ انسان کی پہچان یا معرفتِ انسان ایک اہم موضوع ہے۔ کسی سے آپ کو کوئی تعلق جوڑنا ہے تو اس کی پہچان لازمی ہے تاکہ اس … 357۔ پاکیزہ خصلت پڑھنا جاری رکھیں